empty
E_NOTICE:
file: /var/www/w_instaforhttps://www.ifxpage.com/i/img/www/instaforex.com/lib/Site.php
line: 7170
msg: Undefined index: HTTP_ACCEPT_LANGUAGE
 
 
E_NOTICE:
file: /var/www/w_instaforhttps://www.ifxpage.com/i/img/www/instaforex.com/lib/MainMenu.php
line: 587
msg: Undefined variable: sifd


فاریکس کاپی مانیٹرنگ

فاریکس مانیٹرنگ ان تاجران کی ایک فہرست ہے جو کہ آپ کو اپنی ٹریڈ کو کاپی کرنے کی پیش کش دیتے ہیں - جو نہی کوئی تاجر اس سسٹم میں شامل ہوتا ہے اس کا اکاونٹ فوری طور پر مانیٹرنگ لسٹ میں شامل ہو جاتا ہے - ٹریڈز کا ایک مسلسل لیکن جامع تجزیہ ہوتا ہے ، ان کے رفتار ، شامل رسک ، تجارتی نتائج اور دوسری خصوصیات - ان معلومات کو دیکھنے کے لئے ذیل میں کی گئی فہرست میں سے صرف کسی ایک اکاونٹ نمبر پر کلک کریں

یہ سسٹم تاجران کے لئے مکمل طور پر شفاف ہے جس میں کوئی بھی ٹریڈ یا نتیجہ چھُپایا نہیں جا سکتا ہے

فاریکس مانیٹرنگ آپ کو بتا سکتی ہے

کسی ایک مخصوص دورانیہ کے لئے تاجر کا نفع
تجارتی اکاونٹ کا بیلنس اور ایکوٹی
موجودہ اور مجموعی ٹریڈز کی تعداد
ایکٹیو سرمایہ کاروں اور فالورز کی تعداد
روزانہ کے تجارتی نتائج
فاریکس کاپی سسٹم میں ایکٹیو تاجران کا دورانیہ

ٹریڈ کی ہسٹری کی تفصیلی معلومات اور کسی بھی خاص اکاونٹ کے لئے خصوصی معلومات آپ کی مدد کر سکتی ہیں کہ آپ اس حکمت عملی کا انتحاب کر سکیں کہ جو آپ کی ضروریات کو مکمل کر سکے

مزید یہ کہ پاپ آپ ٹپس آپ کی مدد کرتی ہیں فلٹر کس طرح کام کرتا ہے اور مانیٹرنگ پیج کا کون سا بٹن کون سا کام کرتا ہے
سابقہ کارکردگی مستقبل کے کارکردگی کی ضامن نہیں ہے
فاریکس کاپی سسٹم میں خطرات ہیں۔ فاریکس کاپی فالور کسی فاریکس کاپی ٹریڈر کی ناکام ڈیلز کے نتیجے میں فنڈز کے مکمل نقصان کے امکان کو پوری طرح سے تسلیم کرتا ہے۔ کمپنی فاریکس کاپی ٹریڈر کے تجربے اور علم کے فقدان سے وابستہ ممکنہ خطرات کے لئے ذمہ داری نہیں لیتی ہے ، جو تجارتی نتائج کو متاثر کرسکتی ہے۔
اگر آپ کے پاس مانیٹرنگ فہرست کو دیکھنے کا وقت نہیں ہے تو آپ خود کار طریقہ سے بننے والے 5 سرکردہ تاجران کی فہرست کو دیکھ سکتے ہیں اور ان میں سے کوئی ایک منتحب کر سکتے ہیں
یہ درجہ بندی آپ کو اس قابل کرتی ہے کہ متجوزہ تاجران میں سے کسی ایک کامیاب تاجر کا انتحاب کر سکیں
ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback